Skip to content

Alkhidmat foundation

Alkhidmat Sindh
الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کا تھر میں جاری فلاحی پراجیکٹ کا دورہ
بدھ, 29 اکتوبر 2014 09:48

1148761 920951364599936 4068598466597767433 Nتھر پارکر:سیکرٹری جنرل الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان عبدالشکورنے مرکزی و ریجنل ذمہ داران کے ساتھ تھر پارکرمیں جاری مختلف پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پرنائب سیکرٹری جنرل اعجاز اللہ خان نے ان کو MCHC اور اس سے ملحقہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ جسے مرکزی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر افضل آرائیں نے سراہا، ڈاکٹر افضل نے مٹھی لیب کلیکشن پوائنٹ کا دورہ کیا،لیب

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ٹنڈو الہیار: الخدمت کےتحت یتیم بچوں کے لیے عید ملن کی تقریب
پیر, 13 اکتوبر 2014 11:56

ٹنڈو الہیار میں الخدمت فاو¿نڈیشن کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت 12اکتوبر کو عید قرباں پر بھی یتیم بچوں کے لیے عید ملن کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بچوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے مقابلہ جات کرائے گئے جن میں تلاوت قرآن پاک،مقابلہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم و نظم اور تقریری مقابلے شامل تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر الخدمت ضلع ٹنڈو الہیار نے یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کامیاب تقریب منعقد کرنے پر آرفن کیئر پروگرام کے ذمہ دار منیر احمد کو مبارک باد پیش کی۔ آخر میں طلبہ طالبات میں انعامات اور مقابلوں میں پوزیشن لینے والے بچوں کو شیلڈ سے نوازا گیا۔

 
الخدمت کے تحت قربانی فی سبیل
اتوار, 12 اکتوبر 2014 10:42

10473350 908855405809532 1192775867714302921 Nملک بھر میں غریب ، مساکین،تھر پارک کے قحط زدہ ،کشمیر اور پنجاب کے سیلاب اور آئی ڈی پیز کو عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں 20کروڑ روپے کی قربانی فی سبیل اللہ کی گئی، الخدمت

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خیر سپر: الخدمت کے تحت مفت میڈیکل کیمہپ کا انعقاد
منگل, 23 ستمبر 2014 11:54

خیر پور : الخدمت مفت میڈیکل کیمپخیر پور: الخدمت فاؤنڈیشن نے پیما کے تعاون سے 18ستمبر کو الخدمت میڈیکل و ڈائیگنوسٹک سینٹر میں امراض جلد و سینہ کے لیے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سکرنڈ: الخدمت کے ذمہ داران کا کچے کے علاقے اور بندکا دورہ
پیر, 22 ستمبر 2014 12:12

10645052 898913443470395 3237394270807946407 Nسکرنڈ :الخدمت فاﺅنڈیشن سکرنڈ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے انچارج کنور ظفر عبدالحئی نے سکرنڈ کے قریب واقع دریائے سندھ کے بچاﺅ بند اور کچے کے علاقے اور بند سے ملحقہ آبادی کا دورہ کیا اور گوٹھ نصیر انڑ ، گوٹھ مڈ ، اور مڈمنگلی کے مقام پر اور سنجر چانڈیو سمیت کچے کے علاقے میں آباد لوگوں سے ملاقات کی اور ہر ممکنہ سیلابی صورتحال میں پیدا ہونے والے مسائل کا جائزہ لیا اس موقع پر امان اﷲ

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سکرنڈ: الخدمت کے تحت مفت طبی کیمپ
پیر, 22 ستمبر 2014 12:03

1623557 898900680138338 6873474092197324285 Nسکرنڈ : الخدمت فاﺅنڈیشن کی دیانت داری اور بے لوث خدمت پر تاجر برادری مکمل اعتماد کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر قسم کی تنظیمی اور سیاسی سوچ سے بالا تر ہو کر الخدمت کی سرگرمیوں میں شمولیت کو اپنے لیے باعث فخر تصور کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران نوابشاہ کے رہنما معروف تاجر حاجی محمد اسلم شیخ نے الخدمت فاﺅنڈیشن سندھ کے تحت الخدمت کلینک سکرنڈ میں ایک روزہ فری میڈیکل

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

دیگر زبانوں میں ترجمہ

Donate Now

Hum Hain Sahara

Alkhimat Sindh Tharparkar

Alkhidmat Sindh 11

Qurbani

تھر کمپلیکس پروجیکٹ

Urdu Font Download

پروجیکٹس

Eye CampWater ProjectHealth ServicesRelief WorkRain Flood